پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔

ن لیگ نے کپیسٹی چارجزکےمہنگےمعاہدے خود کیے اب نگراں وزرا کیوں مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں؟

ہم نے اپنے دورمیں آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں پرنظرثانی کی اور آئی پی پیزکیلیےڈالرریٹ 175روپے پرفکس کر کے اربوں ڈالر بچائے

مسلم لیگ ن کے مصدق ملک نے جوابی پریس کانفرنس میں کہا کہ آئی پی پیز کے جن معاہدوں پر عمر ایوب تنقید کررہے ہیں مسلم لیگ ن کی کابینہ کا حصہ رہتے ہوئے انہوں نے دستخط کیے اگر اس وقت معاہدے غلط تھے تو عمر ایوب وزارت چھوڑ دیتے دستخط نہ کرتے ، قلم چھوڑ دیتے ۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں