کراچی والوں کو ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کی تیاری جاری ہے
بجلی فی یونٹ 5روپے 45پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ،
کے الیکٹرک نے مئی اور جون کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا کو دی۔
نیپرا سماعت میں جماعت اسلامی نے اضافے کی مخالفت کی اور نیپرا کے چیئرمین سے استعفے کا مطالبہ بھی کردیا
اجلاس میں کسی دوسری سیاسی جماعت کا نمائندہ شریک نہ ہوا