جماعت اسلامی نے کل سے کراچی میں دھرنے کا اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
آئی پی پیز عوام کو کھا گئے
صرف تنخواہ دار پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جارہا ہے
تنخواہ دار طبقے نے 368 ارب اور جاگیر داروں نے 4 ارب ٹیکس ادا کیا
کل گورنر ہاؤس پر دھرنا ہوگا
امیر جماعت اسلامی نے دھرنوں کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے