سابق وزیر اعظم عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کردی
ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا دے کر زبردست کام کیا ہے
میں ان کے موقف کی تائید کرتا ہوں۔
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ہمیں جلسے کی اجازت نہیں ملی
اب اسلام آباد میں اجازت نہ ملنے پر فیصلہ کیا ہے
پانچ اگست کو صوابی میں بڑا پاور شو کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پانچ اگست کو خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بارڈر پر جلسہ کریں گے جس میں ملک بھر سے کارکنان شرکت کریں