مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا ہے
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی ہے
شرح سود 19.5 فیصد پر آگئی
گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 12.60 فیصد پر آگئی
انہوں نے کہا کہ امپورٹ بل میں اضافہ ہو ہورہا ہے ۔۔
ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ پچھلے کچھ مہینوں میں سرپلس رہا صرف مئی اور جون میں خسارہ آیا ۔
نئے مالی سے میں اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد سے 3.5 فیصد کے درمیان رہے گی