جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرت کا دور ہوا
جماعت اسلامی کے وفد نے حکومت کے سامنے 10 مطالبات رکھے
مذاکرات کے دور کے بعد میڈیا سے بات چیت میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ ٹیکنیکل کمیٹی کل جماعت اسلامی سے مذاکرات
کرے گی
ٹیکنیکل کمیٹی میں وفاقی وزیر پانی و بجلی ، سیکرٹری توانائی ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے نمائندے شامل ہوں گے