آئی پی پیز پر جماعت اسلامی کے اسٹینڈ کی حمایت کرتے ہیں ، پی ٹی آئی 5 اگست کو مظاہرہ کرے گی ، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد قیصر اور عمر ایوب نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی

اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پانچ اگست کو احتجاج کرے گی

انہوں نے کہا کہ ہم آئی پی پیز پر جماعت اسلامی کے اسٹینڈ کی حمایت کرتے ہیں

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کو ری وزٹ ہونا چاہیے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں