جماعت اسلامی کا کراچی ، لاہور ،کوئٹہ اور پشاور
میں دھرنے پھیلانے کا اعلان ،کراچی میں
31 جولائی سے دھرنا شروع ہوگا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے احتجاج کے دائرے کو وسعت دینے کا اعلان کردیا
انہوں نے کراچی ، لاہور ،کوئٹہ اور پشاور میں دھرنے پھیلانے کا اعلان کردیا
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں 31 جولائی سے گورنر ہاؤس میں دھرنا دیا جائے گا
لاہور ، پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنا دیا جائے گا
انہوں نے شرکا سے خطاب میں اپنے مطالبات بھی دہرائے
بجلی کی قیمت کم کرو ، تنخواہ دار پر ٹیکس کم کیا جائے