1۔ بجلی کے بلوں سے ٹیکسز کا دھندا ختم کیا جائے اور ٹیرف میں کمی لائی جائے۔
2۔ آئی پی پیز سے دوبارہ بات چیت کرکے Capacity Charges کا بوجھ عوام کے سروں سے ہٹایا جائے، فارنسک آڈٹ کیا جائے۔
3۔تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کی جائے اور وفاقی بجٹ میں بنائے گئے سلیب کو ختم کیا جائے۔
4۔ پٹرول پر لیوی کم کی جائے۔
5۔ آٹا ، دال ، چاول ، چینی ، مصالحوں اور ڈبے کے دودھ پر ٹیکس کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔
6۔حکمران طبقہ اپنی مراعات ختم کرے، مفت بجلی اور پٹرول کی سہولت ختم کی جائے