حکومت کو مسئلہ حل کرنا ہے تو بجلی کے بل کم کرے 25 کروڑ لوگوں کا مطالبہ ہے آئی پی پیز کو لگام دی جائے حافظ نعیم الرحمان

حکومت کو مسئلہ حل کرنا ہے تو بجلی کے بل کم کرے
25 کروڑ لوگوں کا مطالبہ ہے آئی پی پیز کو لگام دی جائے
حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے جیو نیوز کے شو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چیزیں ٹھیک کردے تو ہمیں دھرنے کا شوق نہیں ہے ۔۔ ہم نے اپنے احتجاج کو پرامن رکھا ہوا ہے ، اب ہم مری روڈ پر ہیں

انہوں نے کہا کہ ہم اس لیے ڈی چوک نہیں گئے کہ تصادم ہوتا اور حکومت فائدہ اٹھاتی ۔۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مڈل کلاس کو تباہ کردیا لوگ بجلی کے بل کیلیے اپنے گھروں کی اشیاء بیچ رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں