ملک کے معروف صحافی حامد میر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکن کنٹینرز پھلانگتے ہوئے ڈی چوک تک پہنچ گئے ہیں
انہوں نے کہا کہ کیپیٹل پولیس نے خوامخواہ جماعت اسلامی کو بجلی کے بلوں کے خلاف مظاہرے سے روکنے کی کوشش کی
جماعت اسلامی ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف دھرنا دے رہی ہے ۔۔
پولیس کی جانب سے روکنے کی کوشش کے باوجود جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکن اسلام آباد میں داخل ہوگئے