حکومت حافظ نعیم کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے
وزیراعظم 20،20 گھنٹے کام کررہے ہیں
وفاقی وزیراطلاعات
جماعت اسلامی کے اسلام آباد دھرنے پر وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے جماعت اسلامی کو لیاقت باغ میں دھرنے کی اجازت دی تھی ، حافظ نعیم دور اندیش شخصیت ہیں ، ہم مذاکراتی کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں
ہم معاشی ریفارمز کی طرف بڑھ رہے ہیں اور سبسڈیز میں اضافہ کیا ہے ، ہماری کوشش ملک کے مسائل حل کرنا ہے
بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں
انہوں نے کہا کہ ہم ڈیفالٹ کے کنارے کھڑے تھے ،وزیراعظم بیس بیس گھنٹے کام کررہے ہیں۔۔