جماعت اسلامی کے کارکنان کی ڈی چوک میں گرفتاریاں ، اور رکاوٹیں پلان بی سامنے آ گیا

جماعت اسلامی کے کارکنان کی ڈی چوک میں گرفتاریاں ، اور رکاوٹیں پلان بی سامنے آ گیا
جماعت اسلامی کا تین مقامات پر دھرنے دینے کا فیصلہ
زیرو پوائنٹ اسلام آباد دھرنا دیا جائے گا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن قیادت کریں گے
ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق مری روڈ راولپنڈی پر دھرنا دیا جائے گا امیر العظیم قیادت کریں گے
تیسرا دھرنا 26 نمبر چونگی پر ہو گا
مطالبات کی منظوری تک جماعت اسلامی کے دھرنے جاری رہے گے ،
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر جہاں رکاوٹ ہو گی وہی دھرنا ہو گا
انہوں نے کہا کہ ہماری توقع سے بڑی تعداد میں لوگ دھرنے میں شرکت کے لیے نکلے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں