تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کردیا
تحریک انصاف کی قیادت نے آج اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کیا تھا
مگر تحریک انصاف نے دھرنے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انہیں پیر کو احتجاج کی اجازت دی گئی ہے
دوسری طرف جماعت اسلامی اسلام آباد میں دھرنا دے رہی ہے اور کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہونا شروع ہوگئی ہے