دھرنے کے لیے اسلام آباد پہنچنے والے کارکنوں کی گرفتاریاں

دھرنے کے لیے اسلام آباد پہنچنے والے کارکنوں کی گرفتاریاں
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار اور امن خراب کرنا چاہتی ہے
ترجمان جماعت اسلامی

شروع حکومت بوکھلایٹ کا شکار ہے کارکنان کو رہا نہ کیا تو ذمے دار حکومت ہوگی ، حکومت امن خراب کرنا چایتی ہے ، جماعت اسلامی کے پانچ کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے اشتعال دلا رہی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں