پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت کے مقابلے میں 9.4 گنا زیادہ بزنس کونسل

پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے

پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان اور بھارت کے تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کا موازنہ کیا ہے۔

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کی لاکھ روپے تنخواہ بھارتی روپوں میں 30030 ہزار روپے بنتی ہے۔

پاکستان میں ایک لاکھ روپے کمانے والے پر سالانہ ٹیکس30 ہزار جب کہ بھارت میں 3018 پاکستانی روپے ہے

پاکستان میں ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کمانے والے پر سالانہ ٹیکس ایک لاکھ 20ہزار ہے اور بھارت میں سالانہ ٹیکس 12ہزار27 پاکستانی روپے ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں