کراچی میں 29 جولائی سے 3 اگست تک بارش کا امکان موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق سندھ میں جولائی کے آخری دنوں میں بارشوں کا امکان ہے

کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے،

بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے 2 یا 3 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں معتدل شدت اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان رہے گا

اپنا تبصرہ لکھیں