جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ہمارے لوگوں کو دفعہ 144 کا علاج آتا ہے
جہاں حکومت روکے گی وہاں دھرنا ہوگا
ایک دھرنا اسلام آباد میں ہوگا اور ایک ہزار دھرنے الگ ہوں گے
لوگ بجلی کے بلوں سے تنگ ہیں
انہوں نے کہا کہ حکومت بدحواسی کا شکار ہے ، دفعہ 144 سے احتجاج نہیں رکھتا
ایک ایک آدمی تین تین بل دے رہا ہے، کیپیسٹی پے منٹ ہم ادا کررہے ہیں