ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں کھانا کھانے والے ہوشیار ہوجائیں ، اب زیادہ ٹیکس کٹے گا
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ریسٹورنٹ کھانے پر کم ٹیکس کی سہولت واپس لے لی گئی ہے
جیو نیوز نے حکام سندھ ریونیو بورڈ کے حوالے سے بتایا کہ کراچی کے58 ریسٹورینٹس کو عوام سے 15 فیصد سروس ٹیکس لینے کی اجازت دے دی گئی ہے
سندھ بجٹ میں کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس 15 سے 8 فیصد کیا گیا تھا