کراچی پاکستان کو وہ منفرد شہر ہے جہاں مختلف زبانیں بولنے والے افراد آباد ہیں
اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں سب سے بڑی آباد اردو اسپیکنگ کی ہے جن کی تعداد 1 کروڑ 3 لاکھ ہے
وفاقی ادارہ شماریات کی خانہ و مردم شماری 2023 کے مطابق
پشتو بولنے والوں کی تعداد 27 لاکھ سے زائد ہے
سندھی بولنے والوں کی تعداد 22 لاکھ جب کہ پنجابی زبان بولنے والوں کی تعداد 16 لاکھ ہے
کراچی میں بلوچی 8 لاکھ اور سرائیکی بولنے والے 7 لاکھ سے زائد ہیں