بارش سے حب ڈیم کے لیول میں 18 فٹ پانی کا اضافہ

حب ڈیم کے لیول میں 18 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا

ہفتے کی شب لیول 323 فٹ تک جا پہنچا تھا جبکہ حالیہ بارشوں سے قبل اس کا لیول 305 فٹ تھا

حب ڈیم کے مکمل بھرنے کے لئے 339 فٹ پانی درکار ہوتا ہے گزشتہ سال بھی ڈیم مکمل بھر گیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں