بجلی کا بل غریبوں کے لیے نہیں ہر ایک کے لیے مصیبت بن چکا ہے ، نواز شریف

بجلی کا بل غریبوں کے لیے نہیں
ہر ایک کے لیے مصیبت بن چکا ہے ، نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کا بل غریبوں کے لیے نہیں ہر ایک کے لیے مصیبت بن چکا ہے

ہم نے اپنے دور میں لوڈ شیڈنگ ختم کی اور ریٹ کو کنٹرول میں رکھا

انہوں نے کہا کہ 2018 میں نظر لگ گئی ۔ اس ملک پر ظلم کرنے کی کیا ضرورت تھی

ترقی کرتے ہوئے ملک کو گڑھے میں گرادیا ۔

سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں