4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیدوار کے بغیر ماہانہ 10 ارب روپے دیے جارہے ہیں، گوہر اعجاز

4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیدوار کے بغیر
ماہانہ 10 ارب روپے دیے جارہے ہیں، گوہر اعجاز

سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عوام کی کمائی Capacity Paymentکے نام پر 40 خاندانوں کو دی جارہی ہے ۔۔

حکومت عوام کے پیسے پر کاروبار نہ کرے اور صارفین سے زیادتی بند کرے

4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیدوار کے بغیر ہی ماہانہ 10 ارب روپے دیے جارہے ہیں جب کہ نصف آئی پی پیز 10 فیصد سے بھی کیپیسٹی پر بجلی پیدا کرکے رقم بٹور رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں