کےالیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں نیپرا میں جمع کروادیں۔
بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے
درخواست مئی اور جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔
نیپرا کی جانب سے منظوری سے صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
30 جولائی کو سماعت ہوگی