حسینہ واجد طلباء کے مظاہروں سے خوفزدہ ، جاں بحق طلباء کی نماز جنازہ پڑھانے والے امام کو نماز کے دوران گرفتار کرلیا

بنگلہ دیش کے علاقے کومیلا میں شہری مظاہروں میں جاں بحق طلباء کی نماز جنازہ پڑھ رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی ۔ پولیس نے نماز جنازہ کے دوران ہی امام کو حراست میں لے لیا ۔ بنگلہ دیش میں حسینہ سرکار ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلباء کے مظاہروں سے سہمی ہوئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں