امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نماز جمعہ کے بعد نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کردی ۔ انہوں نے آئمہ کرام سے اپیل کی ہے کہ باران رحمت کے لیے مساجد میں جمعے کے بعد نماز استسقاء ادا کی جائے ۔ کراچی ان دنوں گرمی کی شدید لپیٹ میں ہے ۔