بنگلہ دیش میں طلباء احتجاج میں شدت آگئی ہے
ہزاروں طلباء سڑکوں پر ہیں اور سرکاری ملازمتوں سے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں
سرکاری ملازمتوں میں 30 فیصد کوٹہ بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہے
طلباء اس امتیازی قانون کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کیوں کہ اس کا فائدہ عوامی لیگ کو ہوتا ہے
مظاہروں کے نتیجے میں حسینہ واجد سرکار مشکل میں ہے اور اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوچکی ہے