بنگلہ دیش میں طلباء احتجاج میں شدت آگئی ہے ہزاروں طلباء سڑکوں پر ہے سرکاری ملازمتوں سے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں

سرکاری ملازمتوں میں 30 فیصد کوٹہ بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہے

طلباء اس امتیازی قانون کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کیوں کہ اس کا فائدہ عوامی لیگ کو ہوتا ہے

حکمران جماعت عوامی لیگ کا کہنا ہے کہ طلبا احتجاج کی قیادت جماعت اسلامی کا طلباء ونگ چھاترو شبر ( جمعیت طلبہ) اور بی این پی کا چھاترا دل ہے ، حکمراں عوامی لیگ

اپنا تبصرہ لکھیں