کراچی میں گرمی کی لہر وکیلوں نے 10 دن کے لیے کالا کوٹ

کراچی میں گرمی کی لہر
وکیلوں نے 10 دن کے لیے کالا کوٹ
نہ پہننے کی اجازت مانگ لی

کراچی میں گرمی کی بڑھتی شدت نے وکلاء کو کوٹ اتارنے پر مجبور کردیا ہے

وکلاء نے اجازت طلب کی ہے کہ انہیں اگلے دس دن کے لیے کالا کوٹ نہ پہننے کی اجازت دی جائے

کراچی بار کی جانب سے سیشن ججز کو خط لکھا گیا ہے ہیٹ ویو کے تناظر میں انہیں دس دن کا ریلیف دیا جائے

گرمی کی لہر میں وکلا کے لیے کالا کوٹ پہننا ٹھیک نہیں ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں