کراچی میں گرمی کی شدت 54 ڈگری محسوس ہونے لگی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم جولائ 18, 2024July 18, 2024 88 مناظر کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے ۔ شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہے آج گرمی کی شدت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔