ملائشیا کے عظیم رہنما 99 سالہ مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز اسپتال میں داخل

ملائشیا کے عظیم رہنما 99 سالہ
مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز
اسپتال میں داخل

دو دہائیوں تک ملائشیا کے وزیراعظم رہنے والے ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبعیت ناساز ہے

انہیں کھانسی کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا

مہاتیر پیر سے نیشل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں ہیں اور وہ چند دن مزید طبی مرکز میں رہیں گے

مہاتیر محمد 22 برس تک مسلسل ملائشیا کے وزیراعظم رہے تھے ۔ بعد ازاں انہیں 92 برس کی عمر میں ایک بار پھر وزیراعظم منتخب کیا گیا مگر یہ اتحادی حکومت زیادہ عرصے نہ چل سکی

اپنا تبصرہ لکھیں