ریاض میٹرو سروس کا آغاز رواں برس ہوگا

ریاض میٹرو سروس کا آغاز رواں برس ہوگا

اردو نیوز کے مطابق ریاض میٹرو 6 ٹریکس پر مشتمل ہے

مجموعی لمبائی 176 کلو میٹر ہے

میٹرو کے 84 سٹیشنز ہیں جو دارالحکومت کے بیشتر علاقوں کا احاطہ کریں گے۔

میٹرو ٹریفک کے مسئلے کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں