کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی جولائ 16, 2024July 16, 2024 85 مناظر نشتر پارک میں مرکزی مجلس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا۔ پولیس اور رینجرز جلوس کے روٹ پر موجود ہیں۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے