کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم جولائ 15, 2024July 15, 2024 77 مناظر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے ۔ بارش بحرئیہ ٹاؤن ، گڈاپ اور ایم نائن موٹر وے پر ہوئی بارش کے نتیجے میں گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی جارہی ہے