کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی جولائ 15, 2024July 15, 2024 73 مناظر محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے