سب سے طاقتور پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی کی رہی حافظ نعیم اپوزیشن اتحاد جوڑنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ اب تک کی سب سے طاقتور اور منطقی پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی کی رہی
ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مضمرات میں الیکشن کمیشن کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے ۔ حافظ نعیم الرحمان اپوزیشن اتحاد جوڑنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔۔ امیر جماعت اسلامی نے نیوز کانفرنس میں یہ مطالبہ بھی کیا تھا کہ دوبارہ انتخابات کے بجائے فارم 45 کی بنیاد پر سیٹوں کا فیصلہ کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں