پٹرول کی قیمت میں پھر 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں جولائ 13, 2024July 22, 2024 83 مناظر حکومت ایک بار پھر پٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر چکی ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد جب کہ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے کے قریب اضافے کا امکان ہے ۔۔