آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا وہ فیصلہ آگیا جو مانگا ہی نہیں تھا مصطفیٰ کمال

آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا
وہ فیصلہ آگیا جو مانگا ہی نہیں تھا
مصطفیٰ کمال

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا کہ فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے

ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اس کو پاپولر فیصلہ کہہ سکتے ہیں، جس کا سوشل میڈیا مضبوط ہے، اس کا راج ہے اس کے لیے فیصلے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں