چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصلے کو تاریخی قرار دیا گیا
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک تھی اور ایک رہے گی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے چیف الیکشن کمشنرسے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا
سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ فیصلہ تاریخی ہے ، قانونی جنگ جیتی ہے ، اب سیاسی جنگ جیتنی ہے