امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر علمائے کرام نے دھرنا یوم عاشور کے بعد رکھنے کی درخواست کی تھی ۔
دھرنا اب 26 جولائی کو ہوگا ۔
پورے ملک سے قافلے اب ایک ساتھ چھبیس جولائی کو اسلام آباد پہنچیں گے ۔
قافلے چوبیس اور پچیس جولائی سے روانہ ہونا شروع ہوں گے ۔
ہم اب ریلیف لیکر اٹھیں گے ۔ کل پورے پاکستان میں احتجاج ہوگا ۔