حکومت نے 31 دنوں میں قرض میں 1733 ارب کا اضافہ کیا جو یومیہ 56 ارب بنتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں اتنا قرض لے کیوں رہے ہیں ، شہباز رانا

ملک کے معروف کامرس رپورٹر شہباز رانا نے انکشاف کیا کہ حکومت نے

مئی کے اکتیس دنوں میں سترہ سو تینتس ارب روپے قرض میں اضافہ کیا جو یومیہ چھپن ارب روپے بنتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں ہے آپ اتنا بڑا قرض لے کیوں رہے ہیں

کوئی پوچھنے والا نہیں پیسہ کدھر سے آرہا ہے؟ کدھر جارہا ہے؟

اپنا تبصرہ لکھیں