9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں جولائ 9, 2024July 9, 2024 114 مناظر ملک بھر میں نو اور دس محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی ۔ اس کا باقاعدہ اعلان وفاقی حکومت نے کیا ۔ یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا