ممبئی میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
6 گھنٹوں کے دوران شہر میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
سڑکوں اور ریلوے ٹریکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹرانسپورٹ کی سہولیات متاثر ہیں
کئی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکا ہیں
بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے گھنٹوں میں ممبئی میں مزید تیز بارش متوقع ہے