کراچی میں رواں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی ہے ۔
شہر میں 8 سے 10 جولائی کو بارش کا امکان ہے ۔
برسات کا موسم 30 ستمبر تک جاری رہے گا ۔
کراچی میں 2022 اور 2020 میں بھی غیر معمولی بارشیں ہوئیں