لیبر پارٹی نے برطانوی دارالعوام کی 650 سیٹوں میں سے 400 سے زائد پر کامیابی حاصل کی ہے ۔ کنزرویٹو صرف 110 سیٹوں پر ہی کامیاب ہوسکے ۔ بورس جانسن ، ٹریزا مے اور ڈیوڈ کیمرون جیسے سابق وزرائے اعظم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا