تنخواہ دار کو جینے دو تنخواہ دار طبقے نے ٹیکسز میں کمی کے لیے تحریک شروع کردی

سیلریڈ کلاس پر انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کے خلاف اب تنخواہ دار طبقہ بھی سڑکوں پر آرہا ہے ۔۔

اسلام آباد میں اس سلسلے میں ایک مظاہرہ بھی کیا ۔

شرکاء نے نعرے لگائے کہ تنخواہ دار کو جینے دو ۔ اپنی عیاشیاں ختم کرو اور سیلری کلاس پر ٹیکس کم کرو