عوام کو حکومت نے زوردار جھٹکا لگادیا
ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی کے فی یونٹ
بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12پیسے کا اضافہ کردیا ۔
یہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پر کیا گیا ہے ۔
سیلز ٹیکس اور ایڈجسٹمنٹس لگنے کے بعد زیادہ سے زیادہ فی یونٹ کی قیمت 65 روپے سے تجاوز کرجائے گی