کراچی میں 2015 کی ہیٹ ویو کے بعد 2024 میں گرم ترین موسم
کراچی میں جاری گرمی کی شدید لہر کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ موسمی حالات 2015 کی ہیٹ ویو کے بعد گرم ترین ہیں جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا ۔۔ ڈان کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفرازا کا کہنا تھا کہ
ہمیں نو سال پہلے جیسی صورتحال کا سامنا ہے ۔ اس سال زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔۔ انہوں نے کہا کہ نمی کے زیادہ تناسب کی وجہ سے گرم موسم زیادہ سخت ہوجاتا ہے اور گرمی کے محسوس ہونے کی شدت بڑھ جاتی ہے
Load/Hide Comments