سندھ کے 3000 ارب کے بجٹ میں کراچی 95 فیصد حصہ ڈالے گا مگر KMC کو صرف 2.5 فیصد حصہ ملے گا

سابق سیکرٹری فنانس یونس ڈاگھا نے سندھ کے بجٹ میں کراچی کو نظر انداز کیے جانے پر سوال اٹھادیا ۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ سندھ کے 3000 ارب کے بجٹ میں کراچی 95 فیصد حصہ ڈالے گا مگر KMC کو صرف 2.5 فیصد حصہ ملے گا۔ کراچی یہ حصہ ایف بی آر ریونیو ، انفراسٹرکچر سیس اور دیگر مدوں میں ڈالتا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں