ڈو مور آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے پہلے بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

ڈو مور
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے پہلے
بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

ٹیکسز سے بھرپور بجٹ کے باوجود آئی ایم ایف کے مطالبات ختم نہیں ہورہے ۔ آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے
بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ۔۔ آئی ایم ایف یکم جولائی سے پیشگی اقدامات کے تحت نرخوں میں اضافے اور بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا کے فیصلے پر فوری عمل درآمد چاہتا ہے۔ آئی ایم ایف کے وفد کاجولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں